کمپنی کی تاریخ

کمپنی کے متعلق بنیادی معلومات


1959, 07 مارچ

: تاریخ ابتدایہ
0000984 : رجسٹریشن نمبر
0710139-2 : قومی ٹیکس نمبر
04-03-2900-001-82 : سیل ٹیکس رجسٹریشن نمبر
041-8752111-4, 041-8750363-4 : فون نمبر
041-8750366 : فیکس نمبر
info@crescentcotton.com : ای میل اڈریس
www.crescentcotton.com : ویب سائٹ

تاریخ


کریسنٹ کاٹن ملز لمیٹڈ (سابقہ کریسنٹ شوگر ملز اور ڈسٹیلری لمیٹڈ) مارچ 07 ، 1959 میں وجود میں آئی۔ کمپنی سیٹ اپ شروع میں ایک شوگر اور ڈسٹیلری یونٹ تھا تاہم بعد میں سپننگ یونٹس بھی عمل میں لایا گیا۔ ابتدائی طور پر یہ کمپنی کریسنٹ ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کی ذیلی کمپنی تھی، بعد ازاں 1965 میں کراچی اسٹاک ایکسچینج پر درج ہوئی۔ اب کمپنی ملک کے تمام تینوں سٹاک ایکسچینجز پر درج ہے

کمپنی کا تبدیلیَ نام


شوگر اور ڈسٹیلری یونٹ کی بندش کی وجہ سے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور انتظامیہ نے نام تبدیل کرنے پر غور کیا اور فیصلہ کیا کہ یہ نام کمپنی کی حقیقی تصور کی عکاسی نہیں کرتا جو کہ اب مکمل طور پر ٹیکسٹائل کمپنی تھی۔ لہذا 02 مئی، 2012 کو کمپنی کے نام "کریسنٹ شوگر ملز اور ڈسٹیلری لمیٹڈ" سے "کریسنٹ کاٹن ملز لمیٹڈ" میں تبدیل کر دیا گیا.

زیلی کمپنی


کریسنٹ کاٹن ملز لیمٹد کی ایک زیلی کمپنی ہے

کریسکاٹ ملز لمیٹڈ


کریسکاٹ ملز لمیٹڈ بی 10، سائٹ کوٹری ضلع حیدرآباد میں واقع ایک سپننگ یونٹ ہے. کریسنٹ کاٹن ملز لمیٹڈ کے پاس کریسکاٹ ملز لمیٹڈ کے ایکوئٹی کی 66،15٪ ہے. بھاری نقصان کی وجہ سے کمپنی نے اگست 1998 کے بعد سے تمام پیداوار کی سرگرمیاں ختم کر دی ہیں، اس کی کچھ پلانٹ اور مشینری ختم کر دی ہے. کمپنی کی انتظامیہ کمپنی کو کراچی اسٹاک ایکسچینج (گارنٹی) سے ڈی لسٹ کرا لیا ہے۔