کریسنٹ کاٹن ملز لمیٹڈ
(سابقہ کریسنٹ شوگر ملز اور ڈسٹیلری لمیٹڈ) مارچ 07 ، 1959 میں وجود میں آئی۔ کمپنی سیٹ اپ شروع میں ایک شوگر اور ڈسٹیلری یونٹ تھا تاہم بعد میں سپننگ یونٹس بھی عمل میں لایا گیا۔ ابتدائی طور پر یہ کمپنی کریسنٹ ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کی ذیلی کمپنی تھی، بعد ازاں 1965 میں کراچی اسٹاک ایکسچینج پر درج ہوئی۔ اب کمپنی ملک کے تمام تینوں سٹاک ایکسچینجز پر درج ہے
۔۔۔
مزید پڑھیں